جے سی - ساونڈ کلاوڈ پر

یہ گانا صرف ایک چھوٹی سی کوشش ہے. . . پہلا قدم. . . جمہوری چوروں کی ہماری زمین سے صفائی کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی کوشش

جمہوری چور کا وڈیو

ویڈیو پسند آیا؟ "مزید پڑھیں" پر کلک کریں اور اپنا تبصرہ شامل کریں. آپ کا شامل ہونا ہمارے لیے بہت اہم ہے. یہ ہم کو یقین دلاتا ہے کہ آپ جمہوری چوروں کے خلاف ہمارے ساتھ کھڑے ہیں اور سمجحتے ہیں کہ بہت ضرورت ہے تبدیلی کی اور اس کے لئے تیار ہیں.