جمہوری چوروں کا قوم پر اثر

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ۲۰۱۲ میں شایہ ہونے والی رپورٹ کے مطابق، پاکستا ن میں کرپشن میں ازافے کے بایس اب ہم ۴۲ سے بڑھ کر ۳۳ کرپٹ ترین ملک ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، یہ کرپشن میں ازافا پچھلے دو سالوں میں ہوا۔

یہ ہر پاکستانی کے غلطی ہے، جس نے اس بدعنوان حکومت کا انتخاب کیا. ہم اس غلطی کی بڑی قیمت ادا کر رہے ہیں، اور معصوم جانوں سے ادا کر رہے ہیں. جس نے اس حکومت کے لئے ووٹ کیا، ہمارے درمیان سب سے بڑا گنہگار ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ وہ اس گناہ کو دوبارہ کرے گا!

محمد مالک

آپ کی رائے

اپنی رائے کا اظہار کیجیے